عجیب و غریب

عجائب دنیا

09:جانوروں کی حیرت انگیز حسیات
image
زمین پر بسنے والے چند جانور حیران کن اضافی و ادراکی خوبیوں کا مظاہرہ کرتے ہیں. یہ ایسی صلاحیتیں جو انہیں دنیا میں زندگی گزارنے کے وہ تجربات مہیا کرتی ہیں جس کا ہم انسان بمشکل تصور ہی کر سکتے ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

08:Taboo Rituals ممنوعہ رسومات
image
“اگهوری بابا” کے مقلد جو کہ مردوں کا گوشت کهانے کی وجہ سے مشہور ہیں. ان کا عقیدہ ہے کہ انسان کے لئے سب سے بڑا ڈر، اس کی اپنی موت کی دہشت اور خوف ہے اور یہ خوف ہی روحانی فکری نور کے حصول میں رکاوٹ ہے.  چنانچہ اس کا سامنا کر کے اس کا مقابلہ کرنے سے ہی ہم روحانی فکری نور تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

07: دنیا کی چند بہترین آنکهیں
image
اس تحریر میں دنیا کے چند ناقابل یقین اور عجیب آنکهوں والے جانوروں کے بارے میں بتایا جا رہا ہے. جنہوں نے ارتقائی مراحل میں اپنی آنکهوں کو حالات کے مطابق انتہائی پیچیدہ شکل میں ڈهال لیا ہے ان جانوروں کی آنکھ کا موازنہ انسانی آنکهوں سے کیا جائے گا.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○○●○●○●

06: ایسی مادائیں جنہیں نروں کی ضرورت نہیں
image
جنسی ملاپ مجموعی طور پر ایک اچهی چیز ہے. میں جانتا ہوں، آپ جانتے ہیں اور قدرتی انتخاب بهی یہ بات بخوبی جانتا ہے. لیکن  ان جانداروں کو یہ بتانے کی کوشش کریں کے جنسی ملاپ ایک اچهی چیز ہے.
یہ چهوٹے فقاری جاندار پچهلے 80 ملین سال سے بغیر جنسی ملاپ کے جیتے آ رہے ہیں.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

05:چکردار گهومنے والے ہوا کے جن
image
جنوب مغربی امریکہ کے کچھ علاقوں میں اسے “شیطان کا رقص” کہا جاتا ہے. کیلیفورنیا میں اسے “ریت کا دیو” یا ” ریت کا کهیل” کہا جاتا ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

04:جگنو کی مشعل کیسے جلتی ہے؟
image
جگنو کی دم سے نکلتی روشنی یہ دیکهنے میں کچھ جادوئی سے لگتی ہے، کیا آپ بهی جگنو  کے بارے میں ایسا تو نہیں سوچتے؟
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

03:
جیلی فش جو مرتی نہیں…!!
image
آج سے 4,000 سال قبل اتناپشتم نے گلگامش کو بتایا تها کہ امر ہونے کا راز سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے ایک مرجان میں قید ہے، آخر کار 1988ء میں انسان نے سمندر کے تہہ میں ہی ابدی زندگی کا وجود رکهنے والے ایک جاندار کو دریافت کر لیا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

02:جنات کیا ہیں؟
image
انفراسائونڈ وہ آواز کی لہریں ہیں جن کی فریکیونسی 20 ہٹز سے کم ہے۔ انسان صرف 20000 ہٹز تک کی آوازیں سن سکتا ہے۔ اس سے کم کی آواز کو وہ سن نہیں سکتا انہی خاموش آوزوں کو انفراسائنوڈ کہا جاتا ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

01:اوہم پرستی اور بیماریاں
image
دانت درد کا علاج : شبھ دن میں شبھ گھڑی میں مینڈک پکڑ کر اس کا منہ کھول کر کہو میرا دانت درد ہے اس کے بعد مینڈک کو چھوڑ دو
تفصیل کے لئے کلک کیجئے

Advertisements

One thought on “عجیب و غریب

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s