کائنات

کائنات کے بارے میں سائنسی تحقیق پر مبنی تحاریر

12: آئن سٹائن کی شروعات
image
آپ ٹرین یا گاڑی کی رفتار کا اندازہ ان ثابت یا ساکن چیزوں سے لگاتے ہیں جن سے آپ گزرتے ہیں یا جو آپ سے گزرتی ہیں، جیسے بجلی کے کھمبے، درخت، پیٹرول پمپ اور بذاتِ خود زمین.. ان سے گزرنا ہی آپ کو حرکت کا احساس دیتا ہے، مگر جہاز میں معاملہ کچھ مختلف ہے.. جب ہوائی جہاز بہت اونچائی پر چلا جاتا ہے تو جہاز کے مسافروں کو ایسا لگتا ہے جیسے یہ حرکت کر ہی نہیں رہا بلکہ زمین ہی اس کے نیچے آہستہ سے حرکت کر رہی ہے.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○
11:ایتهر کی موجوں پر
image
یہی وہ خیال تھا جو سائنسدانوں کو سوجھا. ہوا کے بغیر سماعت نہیں، اور ایتھر کے بغیر بصارت نہیں.. کہ دونوں کو منتقلی کے لیے کوئی ذریعہ چاہیے بالکل جیسے پانی کے بغیر موجیں نہیں
مکمل تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

10: کائناتی وسعتیں
image
زمین سے دیکھنے پر رات کے آسمان کا یہ ٹکڑا مکمل طور پر تاریک لگتا ہے، اسمیں کوئی ستارہ نہیں دکھتا اسی لئیے اسکا انتخاب کیا گیا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

09:ستاروں کا ارتقاء
image
نیوکلیائی فیوژن ایک ایسا نظام ہے جسکے باعث ستاروں کے مرکز میں کشش ثقل کے شدید دباؤ اور انتہائی شدید درجہ حرارت کے باعث ہلکے عناصر ملکر بھاری عناصر بن جاتے ہیں، تمام  بھاری عناصر جیسا کہ ہمارے جسموں میں لوہا اور کاربن اسی عمل کا نتیجہ ہیں۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

08:کائنات کے آخری کونے تک سفر
image
مستقبل کے انسان ہم سے کہیں زیادہ ذہین پر اعتماد اور امن پسند ہوں گے، مگر انکی راہ ہموار کرنے کے لیے ہمیں اپنا پیچھا جہالت اور توہم پرستی سے چھڑانا ہوگا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=====================—-

07:ستارے کیسے بنتے ہیں؟
image

امریکہ میں 1910ء میں پہلی بار ایٹم کے ٹکڑوں پر اور ایٹموں کو ٹکرانے کا تجربہ کیا گیا
کچھ سو سال پہلے سائنسدان نہیں جانتے تھے کہ ستارے نیوکلئیر فیوژن کا مجموعہ ہیں اور پچاس سال پہلے وہ یہ بهی نہیں جانتے تهے کہ کائنات میں آج بهی مسلسل نئے ستارے تخلیق ہو رہے ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

06:زمین کیا ہے؟
image
زمین کا وزن 5.9736 × 1024 کلو گرام ہے جو کہ ہندسوں میں 5,973,600,000,000,000,000,000,000 کلوگرام یعنی 5.9 سکسٹیلئین ٹن وزن بنتا ہے، جبکہ سورج ہماری زمین سے 333,000 گنا زیادہ وزنی ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

05:نظریہ ہم اضافیت اور کائنات

image
آپ چاند پر یا دیگر سیاروں پر چلے جائیں یا آسمان میں جتنی بھی بلندی پر پہنچ کر ستاروں کے درمیان گھومیں آپ کو کائنات میں اپنے نیچے کچھ نظر نہیں آئے گا.. آپ کو ہر چیز اپنے اوپر نظر آئے گی

تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

04: کائنات کیسے بنی؟ تخلیق کے پہلے سیکنڈ کے مزید شواہد
image

اس تحقیق کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے ہارورڈ سمتھسونین سنٹر فار آسٹروفزکس کے پروفیسر اور بائسیپ 2 ٹیم کے لیڈر جان کوویک نے کہا کہ ’یہ طبعیات کے ایک نئے دور میں داخلے کا دروازہ کھل گیا ہے۔ وہ طبعیات جو جانے گی کہ کائنات کے ابتدائی سکینڈ کے ذرا سے حصے میں کیا ہوا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○
03: زمین سے 30 ارب نوری سال دور کہکشاں کی دریافت

image

اس نئی کہکشاں کو ہبل خلائی دوربین کے ذریعے دیکھا گیا ہے اور اس کے فاصلے کی تصدیق ہوائی میں موجود کیک آبزرویٹری میں کی گئی ہے۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○
02: کہکشاں میں زمین جیسے سترہ ارب سیارے

image

سیتی انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹر کرسٹوفر برک نے اس کانفرنس میں چار سو اکسٹھ نئے سیاروں کی دریافت کا اعلان بھی کیا جن میں سے چار سیارے حجم میں زمین سے دوگنا سے کچھ کم بڑے ہیں اور وہاں زندگی پنپنے کے امکانات بھی ہیں۔


تفصیل کے لئے کلک کیجئے

—==================—

01:
اربوں سال پہلے کی کہکشاؤں کے جھرمٹ کی تصاویر

image
اس کا مطلب ہے کہ روشنی نے وہاں سے زمین تک پہنچنے میں 12 ارب سال لگائے ہیں۔ چونکہ یہ روشنی 12 ارب سال پہلے وہاں سے نکلی تھی اس لیے یہ تصویر دراصل 12 ارب سال پہلے کا منظر پیش کرتی ہے، جب کائنات کو وجود میں آئے زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s