اقوالِ زریں

شخصیات کے خوبصورت اقوال

♤♡♤♡♤♡♤♡♤♡♤♡♤

زندگی میں لوگ آپ کو بیوقوف بنائیں گے، آپ کی تذلیل کریں گے اور برے طریقے سے پیش آئیں گے. ان کا احتساب خدائے بزرگ و برتر کرے گا، آپ اپنے دل میں نفرت کو گهر نہ کرنے دیں کیونکہ پهر آپ بهی انہی لوگوں میں شمار ہوں گے..!!

ول سمتھ

image

☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆

زندگی ایک خوبصورت گیت ہے، اسے گنگنائے.
زندگی ایک کهیل کی طرح ہے،
کهیلیے
زندگی ایک خواب کی مانند ہے،
محسوس کیجئے.
زندگی قربانی ہے،
پیش کیجئے
زندگی محبت ہے،
محظوظ ہوئے..!!

سائیں بابا

image

☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆

اگر مستقبل کو بدلنا ہے، تو تاریخ کا مطالعہ کرو.!!

کنفیوشس

image

☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆

ہم نے جانوروں کو غلام بنایا اور انہیں سدهایا، اب ہم انہیں اپنے برابر کا درجہ دینے سے ڈرتے ہیں..!!

چارلس ڈارون

image

☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆

کچھ بهی ہمیشہ ناممکن دکهائی پڑتا ہے، حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن بنا دیتا ہے..!!

نیلسن مینڈیلا

image

آخری صفحے پر جائیں || 2 || 1 ||

3 thoughts on “اقوالِ زریں

Leave a comment