معلومات عامہ

معلومات عامہ کی متفرق تحاریر

31:لسانیات کیا ہے؟
image
کسی بیل یا گائے کو نہیں معلوم کہ ہم اسے گائے کہتے ہیں.  انسان کو بهی انسان نے خود کہا کہ وہ انسان ہے.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

30: چهٹی حس کیا ہے؟
image
چهٹی حس کی اصطلاح ایسے مواقع پہ استعمال کی جاتی ہے کہ ہمیں کسی ایسی بات کا علم ہو جائے جو بظاہر وہاں موجود ہی نہیں ہے
عام طور پہ معلوم حواسِ خمسہ سے الگ کسی قسم کی اضافی “چهٹی حس” واقعی ہوتی بهی ہے یا یہ صرف ایک تاثر ہے.؟
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

29:رونا کیا ہے؟
image
رونے کا عمل صدیوں سے چلا آ رہا ہے. تاریخی کہانیوں میں لکها ہے اسیسی کے راہب فرانسس نے اتنے آنسو بہائے کہ وہ اندها ہو گیا.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

28:ماحولیاتی نظام کیا ہے؟
image
آواز کا تعلق آپ کے منہ کی بناوٹ سے ہے، آواز سفر کرتی ہوئی دوسرے آدمی کے کان تک پہنچتی ہے. دوسرا آدمی وہ تهرتهراہٹ سنتا ہے جو آپ نے کہی ہوتی ہے. ہوا کے بغیر دوسرا آدمی آپ کے ہونٹ ہلتے ہوئے تو دیکهے گا لیکن اسے آپ کے منہ سے آتی آواز سنائی نہیں دے گی.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

27:نینڈرتهال کون تهے؟
image
وہ طاقتور تهے،انہوں نے اپنے جسم کو زیادہ بہتر طور پر سردی کے مطاب ڈهال لیا اور شاید زیادہ ذہین بهی تهے….
نینڈرتهال کو زندہ ہوناچاہئیے تها. لیکن کیسے ہم یہاں موجود ہیں اور نینڈرتهال ناپید ہو گئے.؟
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

26:سائنس کے روشن مستقبل میں آپ کا کردار
image
آپ کا بچہ سائنسدان ہے
چلتے پھرتے سائنس کے بارے میں دلچسپی پیدا کریں، بچوں کو حیران ہونا سکهائیں.
موسموں کے دوران باہر کی چیزیں جس طرح تبدیل ہوتی ہیں اس بارے میں بات کریں۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

25:یہ نیلا آسمان کیا ہے؟
image
اس پہیلی کو سلجهانے میں انسان کو بہت سی صدیاں لگی ہیں جس میں بہت سارے ذہین لوگوں نے حصہ لیا جن میں ارسطو، آئزک نیوٹن،  تھامس ینگ، جیمز کلرک میکسویل اور ہرمین وون ہیلمولٹز کے نام سرفہرست ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

24:ہم جمائی کیوں لیتے ہیں؟
image
ہم جمائی تقریباً چھ سیکنڈز کے لئے لیتے ہیں
جمائی عام طور پر آرام کرنے اور غنودگی کے ساتھ منسلک ہے، جمائی لیتے وقت آپ کے دل دهڑکن 30 فیصد بڑھ جاتی ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

23: ملین، بلین، ٹریلین کیا ہیں؟
image

ایک ملین ( دس لاکھ ) گننے میں 12 دن لگیں گے

ایک بلین ( ایک ارب ) گننے میں 32 سال لگیں گے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

22:فری تهنکنگ اور ہمارا غیر سائنسی معاشرہimage

میں سمجھتا ہوں کہ: “فکری غلامی سے جسمانی غلامی بہتر ہے۔”
کسی مخصوص نظریے پر قیام کرنا ایسا ہی ہے جیسے مثال کے طور پر ایک گڑھے میں پانی کھڑا ہو جاتا ہے اور باہر آنے جانے کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا جس سے اس میں تعفن، بدبو اور غلاظت پیدا ہو جاتی ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

21:
ہم رنگ کیسے دیکهتے ہیں؟
image

جب ایک چیز ہمیں سفید نظر آئے گی وہ اصل میں روشنی کی تمام طول موج واپس پلٹ رہی ہوتی ہے اور اس وقت ہمیں کوئی چیز کالی نظر آئے گی جب وہ چیز تمام طول موج جذب کر لے گی
تفصیل کے لئے کلک کیجئے

آخری صفحے پر جائیں || 3 || 2 || 1 ||

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s