معلومات عامہ

معلومات عامہ کی متفرق تحاریر

20: سٹیم سیل ایک عظیم خلیہ کیوں ہے؟
image

سٹیم سیل جو کہ زندگی کا بہت بڑا شاہکار ہے، یہ کلون کیے گئے ایمبریو سٹیم سیل کے لیے ایک بنیاد کے طور پر استعمال کیے گئے تھے جس کی مدد سے دل کے پٹھے، ہڈیاں، دماغ کے ٹشو اور انسانی جسم میں کسی بھی قسم کےسیل بنائے جا سکتے ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

19:چشم عشق
image

خدمتگار آنکھیں،ہنرمند آنکھیں، جنگجو آنکھیں،عالم آنکھیں،سمجھدار آنکھیں، عبادت گزار آنکھیں،بادشاہ آنکھیں
ایک عام مرد سال میں اوسطاً چھ سے آٹھ ملین مرتبہ پلک جھپکتا ہے، خواتین مردوں سے دگنا پلک جھپکتی ہیں.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

18:
نظریہ ارتقاء کیا ہے؟
image

اگر ہم آج کے دور سے کچھ ہزار سال پیچھے جائیں تو پتا چلتا ہے کہ موجودہ نسل کے مختلف اقسام کے خوبصورت کتے اصل میں بھیڑیوں کی نسل سے ہیں جنہیں انسانوں نے افزائش نسل میں چن چن کر اسے آگے بڑھایا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

17:
سائنس، معاشرہ اور ہم..!!
image

کوئی ایجاد آخری اور مکمل نہیں ، کوئی علم آخری اور مکمل نہیں، اسلئے کہ کائنات خود مکمل نہیں -اعتراض اور اختلاف کرتے رہو ، اس نیّت سے کہ علم بڑھتا رہے  وہ علم جس کی تصدیق دنیا کا ہر شخص کرے ، وہ علم جو زندگی کی بقا اور مسرّت کے اوزار ایجاد کرتا رہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

16:
ڈر اور خوف کیا ہے؟
image

پہلا خوف دراصل اس لیے پیدا ہوتا ہے کیونکہ اس کا نتیجہ کم علمی ہوتی ہے جب تک کسی چیز کی سمجھ نا آئے اور لیکن ممکن ہے وہ سمجھی جا سکے لیکن ایک وقت تک اس سے ڈرنا دراصل باطنی خوف ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

15:ڈی این اے کیا ہے؟
image

چونکہ ہرجاندار میں ڈی این اے ہوتا ہے اور ڈی این اے کی ترتیب میں ایسا تنوع پایا جاتا ہے کہ اس کی مدد سے اس جاندار کو شناخت کرنا ممکن ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-====================—-

14:قوم، قبیلہ، ذات، گوت، نسل، خاندان
image

بہت سے لوگ آج بھی اپنی ذات، نسل، قوم، اور قبیلہ پر فخر کرتے دکھائی دیتے ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

13:زندگی کا مقصد
image

میں کیا ہوں، کس لئے ہوں۔۔میں نے زندہ رہنا ہے تو کس لئے۔۔۔اصل میں انسان اپنے ہونے کو meaningful کرنا چاہتا ہے۔یہ اس کی انا کے لئے ضروری ہے۔۔کہ اس کی ذات اور وجود بے کار اور فضول نہیں ہے.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

12:شعور کیا ہے؟
image

ٹیکنیکل یونیورسٹی برلن میں ایک ایکسپیریمنٹ میں انسانی شعور کے فیصلے سے کم از کم چھ سیکنڈ پہلے سائنسدان اس پوزیشن میں تھے کہ وہ بتا سکیں کہ دوسرا انسان کب اپنا کون سا ھاتھ اٹھائے گا۔ یعنی کہ سائنسدان یہ پریڈیکٹ کر رہے تھے انسانی دماغ کے سیگنلز کو دیکھتے ھوئے کہ انسان اب کیا کرنے لگا ھے، اور وہ بھی اُس وقت کہ جب اُس انسان کو خود بھی نہیں پتہ
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○

11:جانداروں میں شعور
image

خودی یعنی” میں” کی وہ حالت جس میں اپنی ذات ہی یہ سوال کرے کہ “میں” کون ہوں
ایسی حالت جس میں احساسات، جذبات، خواہش اور سوچ بچار شامل ہو شعور ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے

آخری صفحے پر جائیں || 3 || 2 || 1 ||

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s