صفحۂ اول

اردو سائنس بلاگ کی تحاریر
|| ٹیکنالوجی || کائنات || معلومات عامہ || تاریخ || معلوماتی کتب || اقوالِ زریں || عجیب و غریب || اس بلاگ کے بارے میں || Facebook ||

50: کائناتی وسعتیں
image
زمین سے دیکھنے پر رات کے آسمان کا یہ ٹکڑا مکمل طور پر تاریک لگتا ہے، اسمیں کوئی ستارہ نہیں دکھتا اسی لئیے اسکا انتخاب کیا گیا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-======================—-

49:ستاروں کا ارتقاء
image
نیوکلیائی فیوژن ایک ایسا نظام ہے جسکے باعث ستاروں کے مرکز میں کشش ثقل کے شدید دباؤ اور انتہائی شدید درجہ حرارت کے باعث ہلکے عناصر ملکر بھاری عناصر بن جاتے ہیں، تمام  بھاری عناصر جیسا کہ ہمارے جسموں میں لوہا اور کاربن اسی عمل کا نتیجہ ہیں۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=====================—-

48:ماحولیاتی نظام کیا ہے؟
image
آواز کا تعلق آپ کے منہ کی بناوٹ سے ہے، آواز سفر کرتی ہوئی دوسرے آدمی کے کان تک پہنچتی ہے. دوسرا آدمی وہ تهرتهراہٹ سنتا ہے جو آپ نے کہی ہوتی ہے. ہوا کے بغیر دوسرا آدمی آپ کے ہونٹ ہلتے ہوئے تو دیکهے گا لیکن اسے آپ کے منہ سے آتی آواز سنائی نہیں دے گی.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-========================—-

46:نینڈرتهال کون تهے؟
image
وہ طاقتور تهے،انہوں نے اپنے جسم کو زیادہ بہتر طور پر سردی کے مطاب ڈهال لیا اور شاید زیادہ ذہین بهی تهے….
نینڈرتهال کو زندہ ہوناچاہئیے تها. لیکن کیسے ہم یہاں موجود ہیں اور نینڈرتهال ناپید ہو گئے.؟
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-========================—-

45:سائنس کے روشن مستقبل میں آپ کا کردار
image
آپ کا بچہ سائنسدان ہے
چلتے پھرتے سائنس کے بارے میں دلچسپی پیدا کریں، بچوں کو حیران ہونا سکهائیں.
موسموں کے دوران باہر کی چیزیں جس طرح تبدیل ہوتی ہیں اس بارے میں بات کریں۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-======================—

44:کائنات کے آخری کونے تک سفر
image
مستقبل کے انسان ہم سے کہیں زیادہ ذہین پر اعتماد اور امن پسند ہوں گے، مگر انکی راہ ہموار کرنے کے لیے ہمیں اپنا پیچھا جہالت اور توہم پرستی سے چھڑانا ہوگا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=====================—-

43:یہ نیلا آسمان کیا ہے؟
image
اس پہیلی کو سلجهانے میں انسان کو بہت سی صدیاں لگی ہیں جس میں بہت سارے ذہین لوگوں نے حصہ لیا جن میں ارسطو، آئزک نیوٹن،  تھامس ینگ، جیمز کلرک میکسویل اور ہرمین وون ہیلمولٹز کے نام سرفہرست ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-====================—-

42:ہم جمائی کیوں لیتے ہیں؟
image
ہم جمائی تقریباً چھ سیکنڈز کے لئے لیتے ہیں
جمائی عام طور پر آرام کرنے اور غنودگی کے ساتھ منسلک ہے، جمائی لیتے وقت آپ کے دل دهڑکن 30 فیصد بڑھ جاتی ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-====================—-

41: ملین، بلین، ٹریلین کیا ہیں؟
image

ایک ملین ( دس لاکھ ) گننے میں 12 دن لگیں گے

ایک بلین ( ایک ارب ) گننے میں 32 سال لگیں گے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے

آخری صفحے پر جائیں   || 6 || 5 || 4 || 3 || 2 || 1 ||

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s