صفحہء اول

اردو سائنس بلاگ کی تحاریر
|| ٹیکنالوجی || کائنات || معلومات عامہ || تاریخ || معلوماتی کتب || اقوالِ زریں || عجیب و غریب || اس بلاگ کے بارے میں || Facebook ||

30:ڈر اور خوف کیا ہے؟
image

پہلا خوف دراصل اس لیے پیدا ہوتا ہے کیونکہ اس کا نتیجہ کم علمی ہوتی ہے جب تک کسی چیز کی سمجھ نا آئے اور لیکن ممکن ہے وہ سمجھی جا سکے لیکن ایک وقت تک اس سے ڈرنا دراصل باطنی خوف ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-====================—-

29: ڈی این اے کیا ہے؟
image

چونکہ ہرجاندار میں ڈی این اے ہوتا ہے اور ڈی این اے کی ترتیب میں ایسا تنوع پایا جاتا ہے کہ اس کی مدد سے اس جاندار کو شناخت کرنا ممکن ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●

28:قوم، قبیلہ، ذات، گوت، نسل، خاندان
image

بہت سے لوگ آج بھی اپنی ذات، نسل، قوم، اور قبیلہ پر فخر کرتے دکھائی دیتے ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-====================—-

27:زندگی کا مقصد
image

میں کیا ہوں، کس لئے ہوں۔۔میں نے زندہ رہنا ہے تو کس لئے۔۔۔اصل میں انسان اپنے ہونے کو meaningful کرنا چاہتا ہے۔یہ اس کی انا کے لئے ضروری ہے۔۔کہ اس کی ذات اور وجود بے کار اور فضول نہیں ہے.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-==================—-

26:شعور کیا ہے؟
image

ٹیکنیکل یونیورسٹی برلن میں ایک ایکسپیریمنٹ میں انسانی شعور کے فیصلے سے کم از کم چھ سیکنڈ پہلے سائنسدان اس پوزیشن میں تھے کہ وہ بتا سکیں کہ دوسرا انسان کب اپنا کون سا ھاتھ اٹھائے گا۔ یعنی کہ سائنسدان یہ پریڈیکٹ کر رہے تھے انسانی دماغ کے سیگنلز کو دیکھتے ھوئے کہ انسان اب کیا کرنے لگا ھے، اور وہ بھی اُس وقت کہ جب اُس انسان کو خود بھی نہیں پتہ
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-===================—-

25:جانداروں میں شعور
image

خودی یعنی” میں” کی وہ حالت جس میں اپنی ذات ہی یہ سوال کرے کہ “میں” کون ہوں
ایسی حالت جس میں احساسات، جذبات، خواہش اور سوچ بچار شامل ہو شعور ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=================—-

24:زمین کیا ہے؟
image

زمین کا وزن 5.9736 × 1024 کلو گرام ہے جو کہ ہندسوں میں  5,973,600,000,000,000,000,000,000 کلوگرام یعنی 5.9 سکسٹیلئین ٹن وزن بنتا ہے، جبکہ سورج ہماری زمین سے 333,000 گنا زیادہ وزنی ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-==================—-

23:نیند کیا ہے؟ image

آر ای ایم نیند کے دوران ہمارا دماغ کافی مصروف ہوتا ھے اور ہمارے پٹھے بالکل ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔ ہماری آنکھیں تیزی سے دائیں بائیں حرکت کرتی ہیں اور ہم خواب دیکھتے ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-====================—-

22:عظیم دیوار چین عجائب دنیا
image

اس دیوار کی عظمت کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انسانی ہاتھ کی کاریگری سے بنی اس عظیم دیوار کوخلا سے بھی دیکھا جا سکتا ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-====================—-

21:عجوبہ مصر
image

ماہرین کے مطابق اہرام مصر کے باہر پتھر کے حصوں کو اتنی موثر تراشا اور فٹ کیا گیا ہے کہ جوڑوں میں ایک بلیڈ بھی نہیں گھسائی جا سکتی
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-==================—-

آخری صفحے پر جائیں || 6 || 5 || 4 || 3 || 2 || 1 ||

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s