صفحہء اول

اردو سائنس بلاگ کی تحاریر
|| ٹیکنالوجی || کائنات || معلومات عامہ || تاریخ || معلوماتی کتب || اقوالِ زریں || عجیب و غریب || اس بلاگ کے بارے میں || Facebook ||

20:اوہم پرستی اور بیماریاں
image

دانت درد کا علاج : شبھ دن میں شبھ گھڑی میں مینڈک پکڑ کر اس کا منہ کھول کر کہو میرا دانت درد ہے اس کے بعد مینڈک کو چھوڑ دو
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-===================—-

19:کائنات میں ہمارا مقام
image

پھیکی روشنی کا یہ دھبہ ہماری خودنمائی ، ہماری تصوراتی خود اہمیتی اور اس خوش فہمی کہ ہمیں کائنات میں ایک مراعات یافتہ مقام حاصل ہے،کو ایک چیلنج ہے

تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-===================—-

18:کیمائی ہتھیار
image

اچھا خاصا تندرست انسان اِن ہتھیاروں کے اثر کی وجہ سے کوئی بھی حرکت کرنے کے قابل نہیں رہتا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-==================—-

17:بچوں کی نفسیات
image

اگر ماں باپ بچوں پر چیختے چلاتے رہیں یا پھر بچوں پر ہاتھ اٹھائیں تو اس سے بچوں کی نفسیات پر برا اثر پڑتا ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-==================—-

16:نظریہ ہم اضافیت اور کائنات

image

آپ چاند پر یا دیگر سیاروں پر چلے جائیں یا آسمان میں جتنی بھی بلندی پر پہنچ کر ستاروں کے درمیان گھومیں آپ کو کائنات میں اپنے نیچے کچھ نظر نہیں آئے گا.. آپ کو ہر چیز اپنے اوپر نظر آئے گی

تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=================—-

15:
زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی
image

زندگی گہرے سمندروں میں موجود گرم چشموں میں پانی  اور دوسرے نامیاتی عناصر کی موجودگی میں پیدا ہوئی۔

تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=================—-

14: ننهے جاسوس
image

دیکھنے میں یہ کیڑے بالکل اصلی معلوم ہوتے ہیں لیکن حقیقتاً وہ مکمل روبوٹ ہی ہوتے ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=================—-

13: ایک دن سائنس کے بغیر
image

کیا آپ کا اب بھی یہی خیال ہے کہ ہمیں سائنس یا سائنسی تحقیق کی ضرورت نہیں؟

تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-================—-

12: بارہ مہینوں کے نام کیسے پڑے
image

تاریخ کے جھروکوں میں جھانکنے کاموقع دینے والی دلچسپ داستان

دیوتا کا چہرہ آسمان کی طرف اٹھا ہوتا۔ اہلِ روم اسے سب سے طاقتور دیوتا سمجھتے تھے۔ ان کے عقیدے کے مطابق بارش، بجلی، بادل اور گرج چمک سب مارس دیوتا کے ہاتھ میں تھا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-================—-

11: زمان ومکان میں سفر
image

ایک ایسی معجزاتی مشین جس نے ویلز کے زمانے سے لے کر آج تک کے ادیبوں کو حیران کر رکھا ہے، یہ مشین ہی ایسی ہے، اس میں ایک حیران کن خوبی ہے، یہ زمانے کو چیرتے ہوئے ایک لمحے میں آپ کو کسی بھی زمانے میں پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=================—-

آخری صفحے پر جائیں || 6 || 5 || 4 || 3 || 2 || 1 ||

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s