صفحہء اول

اردو سائنس بلاگ کی تحاریر
|| ٹیکنالوجی || کائنات || معلومات عامہ || تاریخ || معلوماتی کتب || اقوالِ زریں || عجیب و غریب || اس بلاگ کے بارے میں || Facebook ||

10: ناممکن جیسا کچھ موجود نہیں
image

ایسے کام جو عمومی طور پر آج کے طبعیات دانوں کے نزدیک ناممکنات ہیں ، کیایہ ممکن ہے کہ چند صدیوں میں ان کا شمار ممکنات میں ہونے لگے؟یا دس ہزار سالوں میں جب ہماری ٹیکنالوجی مزید جدید ہوگی؟ اگر دوسرے الفاظ میں کہیں تو، اگر آج کسی طرح ہماری ملاقات اپنے سے دس لاکھ سال جدید تہذیب سے ہوجاتی ہے تو کیا ان کی روزمرہ کی ٹیکنالوجی ہمیں جادوئی لگے گی؟
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=================—-

09: قصہ چند کافروں کا
image

مسلم ملک صومالیہ 1994ء میں قحط سے 2،20،000 بچے ، عورتیں، بوڑهے بهوک سے ہلاک
2010ء میں دوبارہ قحط آنے سے 2،60،000 لوگ ہلاک ہوئے..
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-================—-

08: سورج کے متعلق 26 دلچسپ حقائق
image

تقریباً زمین جیسے دس لاکھ سے زیادہ سیارے سورج کے اندر فٹ آسکتے ہیں۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-================—-

07: برمودا ٹرائی اینگل کا معمہ
image

برمودہ ٹرائی اینگل، کا معمہ سایئنسی بنیادوں پہ حل ھو چکا ھے، بلکہ کئی معمے ایسے تھے ہی نہیں، مشہور زیادہ ھو گئے تھے۔ وہ ھوائی جہاز کہ جو پانی میں گر کو تباہ ھوئے تھے، انکو، انہی پانیوں کی گہرائیوں سے جا کر نکال لیا گیا ھے کہ جو خود اس بات کو رد کرتا ھے کہ برمودہ تکون کے پانیوں میں نہیں جایا جا سکتا۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=================—-

06: کائنات کیسے بنی؟ تخلیق کے پہلے سیکنڈ کے مزید شواہد
image

اس تحقیق کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے ہارورڈ سمتھسونین سنٹر فار آسٹروفزکس کے پروفیسر اور بائسیپ 2 ٹیم کے لیڈر جان کوویک نے کہا کہ ’یہ طبعیات کے ایک نئے دور میں داخلے کا دروازہ کھل گیا ہے۔ وہ طبعیات جو جانے گی کہ کائنات کے ابتدائی سکینڈ کے ذرا سے حصے میں کیا ہوا
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=================—-

05: زمین سے 30 ارب نوری سال دور کہکشاں کی دریافت

image

اس نئی کہکشاں کو ہبل خلائی دوربین کے ذریعے دیکھا گیا ہے اور اس کے فاصلے کی تصدیق ہوائی میں موجود کیک آبزرویٹری میں کی گئی ہے۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-======================—-

04:جانوروں میں اخلاقیات
image
جانور بھی اپنے ساتھ والے جانوروں کا اسی طرح خیال رکھتے نظر اتے ہیں جیسے کہ ایک انسان دوسرے انسان کا خیال رکھتا ہے

تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-================—-

03: کہکشاں میں زمین جیسے سترہ ارب سیارے
image
سیتی انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹر کرسٹوفر برک نے اس کانفرنس میں چار سو اکسٹھ نئے سیاروں کی دریافت کا اعلان بھی کیا جن میں سے چار سیارے حجم میں زمین سے دوگنا سے کچھ کم بڑے ہیں اور وہاں زندگی پنپنے کے امکانات بھی ہیں۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-================—-

02: اربوں   سال پہلے کی کہکشاؤں کے جھرمٹ کی تصاویر
کائنات
image

اس کا مطلب ہے کہ روشنی نے وہاں سے زمین تک پہنچنے میں 12 ارب سال لگائے ہیں۔ چونکہ یہ روشنی 12 ارب سال پہلے وہاں سے نکلی تھی اس لیے یہ تصویر دراصل 12 ارب سال پہلے کا منظر پیش کرتی ہے، جب کائنات کو وجود میں آئے زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا۔
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-==================—-

01: گهر لے آئیے اپنا ڈرون، اب آپ بھی اپنا ڈرون اڑا سکیں گے
ٹیکنالوجی
image

وائرلیس مصنوعات بنانے والی کمپنی پیرٹ نے ایک ڈرون متعارف کروایا ہے جس کا مقصد اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ استعمال کرنے والوں کو فضائی مناظر دیکھنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

تفصیل کے لئے اس لنک پہ کلک کیجئے..!!
—-====================—-

آخری صفحے پر جائیں || 6 || 6 || 5 || 3 || 2 || 1 ||

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s