صفحہء اول

اردو سائنس بلاگ کی تحاریر
|| ٹیکنالوجی || کائنات || معلومات عامہ || تاریخ || معلوماتی کتب || اقوالِ زریں || عکاس ||عجیب و غریب || اس بلاگ کے بارے میں || Facebook ||

60: بچپن کی تصاویر

image

لطف اٹهائیے بچوں کی زندگی کے ان لمحات کا جن میں سے آپ کا بچپن بهی ایسی ہی کسی تصویر کا حصہ رہا ہو گا..!!

تصاویری گیلری دیکهئیے
—-========================—-

59:جانوروں کی حیرت انگیز حسیات
image
زمین پر بسنے والے چند جانور حیران کن اضافی و ادراکی خوبیوں کا مظاہرہ کرتے ہیں. یہ ایسی صلاحیتیں جو انہیں دنیا میں زندگی گزارنے کے وہ تجربات مہیا کرتی ہیں جس کا ہم انسان بمشکل تصور ہی کر سکتے ہیں
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=======================—-

58:لسانیات کیا ہے؟
image
کسی بیل یا گائے کو نہیں معلوم کہ ہم اسے گائے کہتے ہیں.  انسان کو بهی انسان نے خود کہا کہ وہ انسان ہے.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=======================—-

57: آئن سٹائن کی شروعات
image
آپ ٹرین یا گاڑی کی رفتار کا اندازہ ان ثابت یا ساکن چیزوں سے لگاتے ہیں جن سے آپ گزرتے ہیں یا جو آپ سے گزرتی ہیں، جیسے بجلی کے کھمبے، درخت، پیٹرول پمپ اور بذاتِ خود زمین.. ان سے گزرنا ہی آپ کو حرکت کا احساس دیتا ہے، مگر جہاز میں معاملہ کچھ مختلف ہے.. جب ہوائی جہاز بہت اونچائی پر چلا جاتا ہے تو جہاز کے مسافروں کو ایسا لگتا ہے جیسے یہ حرکت کر ہی نہیں رہا بلکہ زمین ہی اس کے نیچے آہستہ سے حرکت کر رہی ہے.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—–=======================—-

56:Taboo Rituals ممنوعہ رسومات
image
“اگهوری بابا” کے مقلد جو کہ مردوں کا گوشت کهانے کی وجہ سے مشہور ہیں. ان کا عقیدہ ہے کہ انسان کے لئے سب سے بڑا ڈر، اس کی اپنی موت کی دہشت اور خوف ہے اور یہ خوف ہی روحانی فکری نور کے حصول میں رکاوٹ ہے.  چنانچہ اس کا سامنا کر کے اس کا مقابلہ کرنے سے ہی ہم روحانی فکری نور تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-========================—-

55:ایتهر کی موجوں پر
image
یہی وہ خیال تھا جو سائنسدانوں کو سوجھا. ہوا کے بغیر سماعت نہیں، اور ایتھر کے بغیر بصارت نہیں.. کہ دونوں کو منتقلی کے لیے کوئی ذریعہ چاہیے بالکل جیسے پانی کے بغیر موجیں نہیں
مکمل تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-======================—-

54: دنیا کی چند بہترین آنکهیں
image
اس تحریر میں دنیا کے چند ناقابل یقین اور عجیب آنکهوں والے جانوروں کے بارے میں بتایا جا رہا ہے. جنہوں نے ارتقائی مراحل میں اپنی آنکهوں کو حالات کے مطابق انتہائی پیچیدہ شکل میں ڈهال لیا ہے ان جانوروں کی آنکھ کا موازنہ انسانی آنکهوں سے کیا جائے گا.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=====================—-

53: چهٹی حس کیا ہے؟
image
چهٹی حس کی اصطلاح ایسے مواقع پہ استعمال کی جاتی ہے کہ ہمیں کسی ایسی بات کا علم ہو جائے جو بظاہر وہاں موجود ہی نہیں ہے
عام طور پہ معلوم حواسِ خمسہ سے الگ کسی قسم کی اضافی “چهٹی حس” واقعی ہوتی بهی ہے یا یہ صرف ایک تاثر ہے.؟
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=====================—-

52: ایسی مادائیں جنہیں نروں کی ضرورت نہیں
image
جنسی ملاپ مجموعی طور پر ایک اچهی چیز ہے. میں جانتا ہوں، آپ جانتے ہیں اور قدرتی انتخاب بهی یہ بات بخوبی جانتا ہے. لیکن  ان جانداروں کو یہ بتانے کی کوشش کریں کے جنسی ملاپ ایک اچهی چیز ہے.
یہ چهوٹے فقاری جاندار پچهلے 80 ملین سال سے بغیر جنسی ملاپ کے جیتے آ رہے ہیں.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے
—-=====================—-

51:رونا کیا ہے؟
image
رونے کا عمل صدیوں سے چلا آ رہا ہے. تاریخی کہانیوں میں لکها ہے اسیسی کے راہب فرانسس نے اتنے آنسو بہائے کہ وہ اندها ہو گیا.
تفصیل کے لئے کلک کیجئے

آخری صفحے پر جائیں 6 || 5 || 4 || 3 || 2 || 1 ||

One thought on “صفحہء اول

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s